ادویا ت کی چو ر ی میں ملوث افرا د کو معا ف نہیں کیا جا ئیگا،جا م مہتا ب حسین ڈہر وزیر صحت سندھ

منگل 24 نومبر 2015 21:22

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 نومبر۔2015ء ) صو با ئی وزیر صحت جا م مہتا ب حسین ڈہر نے سو ل ہسپتا ل بدین میں نوزائیدہ بچو ں کیلئے ٹی بی ویکسین کی عدم فرا ہمی کا سخت نو ٹس لیتے ہو ئے ای پی آئی کے پرو گرا م مینجر کو ہدایت کی ہے کہ وہ فو ر ی طو ر پر نو زا ئیدہ بچو ں کیلئے ٹی بی ویکسین فرا ہم کر ے اور اس سلسلے میں کو ئی کو تا ہی نہ بر تی جائے ۔

(جاری ہے)

علا وہ ازیں صو با ئی وزیر صحت نے ٹنڈو محمد خا ن میں صحت کے مر کز سے مبینہ طو ر پرچو ر ی ہو نے والے 4ہز ار انجکشن کی چو ر ی کی شکا یا ت کا بھی نو ٹس لیتے ہو ئے ڈی ایچ او ٹنڈو محمد خا ن کو ہدا یت کی ہے کہ وہ ملزمو ں کو کیفر دا ر تک پہنچا ئیں۔انہو ں نے مزید کہا کہ ادویا ت کی چو ر ی ایک سنگین جر م ہے اور اس میں ملوث افرا د کو کسی قیمت پر بھی معاف نہیں کیا جا نا چا ہئے ۔جا م مہتا ب حسین ڈہر نے کہا کہ مستحق افرا د کی بر وقت دوا ؤ ں کی فرا ہمی اور بچوں کی ویکسین دینا حکومت کی بنیا دی ذمہ دا ر ی ہے۔

متعلقہ عنوان :