کراچی ،سرحدی حدود کی خلاف ورزی کر نے والے 30بھارتی ماہی گیر گرفتار،تین لانچیں بھی ضبط

منگل 24 نومبر 2015 22:29

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 نومبر۔2015ء) میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے کارروائی کر کے سرحدی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے 30بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

منگل کو میری ٹائم سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ بھارتی ماہی گیر وں نے سرحدی حدود کی خلاف ورزی کی جس پر انہیں گرفتار کیا گیا ہے۔گرفتار بھارتی ماہی گیروں کی تین لانچیں بھی میر ی ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے قبضے میں لے لی ہیں۔

متعلقہ عنوان :