انٹر نیشنل ماڈل رونیا ،صدف بھٹی مقامی ہوٹل میں منعقدہ فیشن شو میں شریک ہوں گی

بدھ 25 نومبر 2015 11:55

انٹر نیشنل ماڈل رونیا ،صدف بھٹی مقامی ہوٹل میں منعقدہ فیشن شو میں شریک ..

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 نومبر۔2015ء)سہارا ٹرسٹ کے زیر اہتمام مقامی ہوٹل میں فیشن شو آج جمعرات کے روز منعقد ہوگا۔ جس میں انٹر نیشنل ماڈل رونیا ،صدف بھٹی سمیت دیگر ماڈلز شرکت کریں گی ۔

(جاری ہے)

فیشن شو میں شوبزسے وابستہ دیگر نامور شخصیات کوبھی مدعو کیا گیا ہے ۔ اس موقع پر برائیڈل تیار کرنے کامقابلہ بھی ہوگا اور بہترین بیوٹیشن کو انعام دیا جائے گا۔