ڈریس ڈیزائنر بی جی متیرا ،عینی ، مونا لیز ا، ریچل خان سمیت دیگر اداکاراؤں کے ملبوسات ڈیزائن کریں گی

بدھ 25 نومبر 2015 12:02

ڈریس ڈیزائنر بی جی متیرا ،عینی ، مونا لیز ا، ریچل خان سمیت دیگر اداکاراؤں ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 نومبر۔2015ء )معروف ڈریس ڈیزائنر بی جی نے لالی وڈ سے تعلق رکھنے والی اداکاراؤں کی خصوصی درخواست پر ان کے ملبوسات ڈیزائن کریں گی ۔

(جاری ہے)

لالیوڈ سے تعلق رکھنے والی اداکاراؤں متیرا ،عینی ، مونا لیز ا، ریچل خان سمیت دیگر اداکاراؤں نے بی جی سے اپنے ملبوسات ڈیزائن کرنے کی درخواست کی تھی جس پر بی جی نے ملبوسات تیار کرنے کی حامی بھرلی ہے ۔بی جی کافی عرہ سے فنکاراؤں کے ملبوسات بنانا ترک کرچی تھی مگراب متیرا ، عینی ، مونا لیز ا، ریچل خان سمیت دیگر اداکاراؤں کی درخواست پر ان کے ملبوسات تیار کریں گی ۔