الحمراء ہال llمیں نیا اسٹیج ڈرامہ ”کچی مٹی کے لوگ “پرسوں سے پیش کیا جائے گا

بدھ 25 نومبر 2015 12:02

الحمراء ہال llمیں نیا اسٹیج ڈرامہ ”کچی مٹی کے لوگ “پرسوں سے پیش کیا ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 نومبر۔2015ء)الحمراء ہال llمیں نیا اسٹیج ڈرامہ ”کچی مٹی کے لوگ “کل جمعہ سے پیش کیا جائے گا ۔

(جاری ہے)

ڈرامے کی کاسٹ میں ہما علی ، رائمہ خان ، مایا ، مشال ، رمشاء ، گوشی خان ، عابد کشمیری ، نواز انجم ، مجاہد کامر ان ، لکی ڈےئر ،خرم ملک ، افروز خان ،خالد معین بٹ ، مجاہد عباس ، افضل محمودخان اور جمیل البیلا سمیت دیگر شامل ہیں ۔ڈرامے کے رائٹر و ڈائریکٹر گوشی خان جبکہ پروڈیوسر آصف راہی ہیں ۔