سٹاف ویلفیئرآرگنائزیشن فٹ بال ٹورنامنٹ 29 نومبر سے شروع گا
بدھ 25 نومبر 2015 12:21
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 نومبر۔2015ء)اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام سٹاف ویلفیئرآرگنائزیشن فٹ بال ٹورنامنٹ 29نومبر کراچی کمپنی فٹ بال گراؤنڈ، اسلام آباد میں کھیلا جائے گا، ٹورنامنٹ کا افتتاح امید وار چیئرمین یونین کونسل نمبر 37 ، جی ٹن چوہدری افتخار احمد برساکریں گے اور افتتاحی میچ الفیصل کلب اور کرن کلب کی ٹیموں کے درمیان دن ڈھائی بجے کھیلا جائے گا،اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں اسلام آباد کی بہترین سولہ ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں اکبر کلب، مہران کلب، ماڈل ٹاؤن کلب، الفیصل کلب، کرن کلب، ہما کلب، ذیشان کلب، غوری کلب، اسلام آباد اکیڈمی کلب،پونا کلب، القائم کلب، حیدری کلب، ینگسسٹرکلب، قائداعظم کلب، بولان کلب اور اسلام آباد کلب کی ٹیمیں شامل ہیں، جن کو چار گروپوں میں تقسیم کیا جائے گا ،12 دسمبر سے کوارٹر فائنل مقابلے شروع ہونگے جبکہ 19 دسمبر کو سیمی فائنل اور 20 دسمبر کو فائنل کھیلا جائیگا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی تردید کردی
-
گیل مونفلس میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئے
-
چوتھے ٹی ٹونٹی میں رنز کے انبار لگنے کا امکان
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.