کراچی،نیا گولیمار میں رینجرز کا سرچ آپریشن ،3افراد زیر حراست

بدھ 25 نومبر 2015 13:00

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 نومبر۔2015ء ) کراچی کے علاقے نیا گولیمارسے رینجرز نے سرچ آپریشن کے دوران 3افراد کو حراست میں لے لیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق سرچ آپریشن علاقے میں جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا ،اس دوران 3مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ۔گزشتہ رات نادرن بائی پاس پر رینجرز سے مقابلے میں 4دہشتگرد ہلاک ہوئے جن کی شناخت کا عمل جاری جبکہ اس مقابلے میں ایک رینجرز اہلکار زخمی ہوا۔

متعلقہ عنوان :