اسلام آباد، ایئر پورٹ پر اے این ایف کی کارروائی،ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
بدھ 25 نومبر 2015 13:00
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 نومبر۔2015ء ) اسلام آباد کے بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے بیرون یوگنڈا سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔
(جاری ہے)
بے نظیربھٹو انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر اے این ایف نے کارروائی کرتے ہوئے اسلام آباد سے یوگنڈا ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔اے این ایف نے گلشن اقبال کراچی کے رہائشی نصیر نوید کے جوتوں اور پرس میں چھپائی گئی چارسو گرام ہیروئن برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ملزم غیر ملکی پرواز کے ذریعے اسلام آباد سے یوگنڈا جا رہا تھا۔ملزم کو تفتیش کیلئے تھانہ اے این ایف منتقل کر دیا گیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.