کراچی ،لی مارکیٹ میں دھماکے سے چھ افراد زخمی ،سول ہسپتال منتقل

بدھ 25 نومبر 2015 13:00

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 نومبر۔2015ء ) کراچی کے علاقے لی مارکیٹ میں دھماکے سے چھ افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

(جاری ہے)

کراچی میں لی مارکیٹ کھجور بازار میں دھماکے سے چھ افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکہ بظاہر سیلنڈر کا معلوم نہیں ہوتا۔ دھماکے کی نوعیت کے حوالے سے بم ڈسپوزل اسکواڈ کا عملی تحقیقات کر رہا ہے۔دوسری جانب دھماکے میں زخمی ہونے والے چھ افراد کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :