کراچی،قیوم آباد میں رینجرز کا چھاپہ، کالعدم تنظیم کے 3دہشت گرد گرفتار

بدھ 25 نومبر 2015 14:33

کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 نومبر۔2015ء ) رینجرز نے کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 3دہشت گردوں کو حراست میں لے لیا ۔

(جاری ہے)

ترجمان رینجرز کاکہنا ہے کہ رینجرز نے کراچی کے علاقہ قیوم آباد میں چھاپہ مارا جس میں کالعدم تنظیم کے3دہشت گردوں کی گرفتاری عمل میں آئی ،دہشت گردوں کے قبضہ سے اسلحہ بھی برآمد ہواہے۔

متعلقہ عنوان :