جنوبی افریقا کیلیے غیرملکی دوروں میں ناقابل شکست رہنے کا اعزاز بچانے کا چیلنج

بدھ 25 نومبر 2015 14:48

جنوبی افریقا کیلیے غیرملکی دوروں میں ناقابل شکست رہنے کا اعزاز بچانے ..

ناگپور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 25نومبر- 2015ء) پروٹیز نے گذشتہ نو برس سے بیرون ملک سیریز نہ ہارنے کا ریکارڈ برقرار رکھا ہوا لیکن سپنرز کیلیے مددگار خشک وکٹ پر ہوم ٹیم کو فیورٹ قرار دیا جارہا ہے ، بھارت نے میچ کیلیے تین سپنرز کو پلیئنگ الیون میں شامل کرنے کا عندیہ دیا ہے ۔

(جاری ہے)

جنوبی افریقی قائد ہاشم آملہ نے کہا ہے کہ سٹار فاسٹ بولر ڈیل سٹین فٹ نہیں ان کی میچ میں شرکت مشکوک ہے ۔ جنوبی افریقا نے آخری بار 2006ء میں سری لنکا میں ٹیسٹ سیریز ہاری تھی ۔ کپتان ہاشم آملا پرامید ہیں کہ اس بار ان کی ٹیم سپنرز سے زیادہ بہتر طریقے سے نمٹے گی ۔