راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو برازیل کا اعلی ترین ایوارڈ دیا گیا ۔ آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 25 نومبر 2015 15:50

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو برازیل کا اعلی ترین ایوارڈ دیا ..

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 نومبر 2015 ء) : آرمی چیف جنرل راحیل شریف برازیل کے دورے پر ہیں. آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو برازیل کے اعلیٰ ترین ایوارڈ ”آرڈر آف میرٹ“ سے نوازا گیا.

(جاری ہے)

آرمی چیف کو ساؤپولو میں منعقد کی گئی ایک تقریب میں ایوارڈ سے نوازا گی. آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ یہ ایوارڈ چیلنجز کی کامیابی پر دیا جاتا ہے اور آرمی چیف کو مختلف چیلنجز سے نمٹنے کے اعتراف میں اس ایوارڈ سے نوازا گیا. آرمی چیف جنرل راحیل شریف یہ ایوارڈ پانے والی پہلی ایشین شخصیت ہیں.