بلدیاتی انتخابات ،کراچی میں 5ہزار 400امیدوار میدان میں ،74لاکھ 68ہزار 576مرد خواتین ووٹرز اپنا حق استعمال کرینگے
بلدیاتی حکومتوں کیلئے شہر کے 6اضلاع میں 209یونین کمیٹیاں بنائی گئی ہیں
بدھ 25 نومبر 2015 16:36
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 نومبر۔2015ء) بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں کراچی میں 5 دسمبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے ، یہاں 5 ہزار4 سو سے زیادہ امیدوار میدان میں ہیں۔صوبائی دارالحکومت کراچی ملک کا سب سے بڑا شہر ہے، جس کی آبادی تقریبا 2 سے ڈھائی کروڑ ہے ،یہ پاکستان کا معاشی حب ہے ، ملک کے ہر کونے سے ہر قومیت کا باشندہ روزگار کے حصول کیلئے یہاں آتاہے، شہر کی بڑھتی آبادی کے ساتھ کئی دیگر مسائل کا بھی شکار ہے ۔
کراچی میں قومی اسمبلی کی 20 اور سندھ اسمبلی کی 42 جنرل نشستیں ہیں ،بلدیاتی حکومتوں کیلئے شہر کے 6 اضلاع میں 209 یونین کمیٹیاں بنائی گئی ہیں ،غربی میں 46، شرقی 31، جنوبی 31، سنٹرل 51، ملیر13 اور کورنگی 37 یونین کمیٹیوں پر ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن جبکہ ملیر اور غربی اضلاع کے دیہی علاقوں کی 38 یونین کونسل پر مشتمل ضلع کونسل تشکیل دی جائیگی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.