کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماوٴں کے قتل کے منصوبہ پکڑا گیا
سلمان بلوچ کی ریکی مکمل کرلی تھی،بلدیاتی انتخابات سے قبل نشانہ بنانا تھا ،ملزم اسماعیل کے انکشاف
بدھ 25 نومبر 2015 16:42
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 نومبر۔2015ء) کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماوٴں کے قتل کے منصوبہ پکڑا گیاہے ۔ ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم نے سنسنی خیز انکشاف کیا ہے کہ سلمان بلوچ کی ریکی مکمل کرلی تھی۔سی ٹی ڈی کے ہاتھوں گرفتار ملزم اسماعیل نے بتایا کہ رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ کی ریکی مکمل کرلی تھی۔
(جاری ہے)
مزید دو رہنماوٴں کی ریکی جاری تھی کہ وہ پکڑا گیا ۔
شاہد بکک گروپ سے تعلق رکھنے والے ملزم نے بتایا کہ بلدیاتی انتخابات سے قبل رہنماں کو نشانہ بنانا تھا ۔ایم کیو ایم رہنما سلمان مجاہد بلوچ نے سیکیورٹی نہ ملنے کا شکوہ کیا ۔پولیس نے ملزم کے بیان کی روشنی میں تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا ہے ۔ ملزم کے ساتھیوں کی تلاش میں چھاپے بھی مارے جارہے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.