شعیب ملک سے شادی کرتے وقت ایک دوسرے کو ملک کے تعلقات کے بارے میں نہیں سوچا تھا: ثانیہ مرزا

muhammad ali محمد علی بدھ 25 نومبر 2015 20:21

شعیب ملک سے شادی کرتے وقت ایک دوسرے کو ملک کے تعلقات کے بارے میں نہیں ..

دبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.25 نومبر 2015 ء) ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ شعیب ملک سے شادی کرتے وقت ایک دوسرے کو ملک کے تعلقات کے بارے میں نہیں سوچا تھا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق معروف بھارتی ٹینس سٹار اور پاکستانی آل راونڈر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ ان کی شادی ایک دوسرے سے محبت ہونے کے باعث ہوئی تھی۔ شعیب ملک اور انہوں نے شادی کرتے وقت ایک دوسرے کو ملک کے تعلقات کے بارے میں نہیں سوچا تھا۔ اگر شعیب ملک کا تعلق کسی ٹمبکٹو نامی ملک سے بھی ہوتا تو تب بھی وہ ان سے شادی کرتیں کیونکہ انہیں شعیب سے محبت تھی۔