بلدیاتی انتخابات کا فائدہ عوام کو منتخب نمائندوں کو بااختیارکرنے سے پہنچے گا ، پاسبان پاکستان کے صدر الطاف شکور
بدھ 25 نومبر 2015 21:28
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 نومبر۔2015ء) پاسبان پاکستان کے صدر الطاف شکور نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کا فائدہ نچلی سطح پر عوام کو اس وقت پہنچے گا جب منتخب نمائندوں کو بااختیارکیا جائے ۔ شہر کے اندر پرامن انتخابات کے لئے پولنگ اسٹیشن کے اندر اور باہر رینجرز تعینات کی جائے اور ریٹرنگ آفیسر کو پابند کیا جائے کہ ووٹوں کی گنتی کے بعد سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کے پولنگ ایجنٹ کو اسٹمپ لگا کر نتائج کی لسٹ فراہم کی جائے ۔
پاسبان پاکستان کے سینئر نائب صدر طارق جمیل نے کہا ہے کہ تبدیلی کیلئے بلدیاتی الیکشن کے ذریعے کراچی کے شہریوں کو مافیاؤں کو مسترد کرنا ہوگا۔لوگ اپنے اپنے علاقوں میں قلت آب، ٹوٹی پھوٹی گلیاں و سڑکیں اور سیوریج کا گندہ پانی ، ویران سرکاری اسکول، سرکاری اسپتالوں میں ادویات اور ڈاکٹر وں کا ناپیدہونا، نادرا کی زیادتیوں، منشیات اور محکمہ پولیس اور سرکاری اداروں کی کارکردگی کا جائزہ لے کر بلدیاتی انتخابات میں حق رائے دہی استعمال کریں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.