روس جنگی طیارے کو مار گرائے جانے کے واقعہ کو سنجیدگی سے لے رہا ہے
اپنے طیاروں کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے تمام طریقے بروئے کار لائے جائیں گے، ولادی میر پیوٹن
بدھ 25 نومبر 2015 23:01
ماسکو۔ 25 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 نومبر۔2015ء) روس ترکی کی جانب سے اپنے ایس یو 24 جنگی طیارے کو مار گرائے جانے کے واقعہ کو سنجیدگی سے لے رہا ہے اور اپنی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے تمام طریقے بروئے کار لائے گا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ بات روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ شام میں روسی جنگی طیاروں کی پروازوں کے دوران سلامتی کو یقین بنانے کے لیے ایس 400 میزائل کمپلکس شام میں متعین کئے جائیں گے۔
صدر پیوٹن نے شام میں ہلاک ہونے والے ایک روسی پائلٹ کو بعد از وفات ہیرو آف رشیا کا خطاب بھی دیا ہے۔ ہلاک ہونے والے میرین فوجی کو بعد از وفات اور طیارے کے عملے میں شامل دوسرے پائلٹ کو بھی تمغات شجاعت عطا کئے گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.