دنیا کی جدید ترین ٹیکنالوجی ملک میں متعارف کرانے کیلئے پرعزم ہیں، انفارمیشن و ٹیکنالوجی کا شعبہ تیزی سے ترقی کر رہا ہے، آئی ٹی شعبے میں سرمایہ کاری منافع بخش ثابت ہو گی،ٹیلی کام صنعت پر عائد ٹیکس کے خاتمے پر بھی غور کر رہے ہیں، یہ معاملہ جلدچیئرمین ایف بی آر کے سامنے اٹھائینگے
وزیرمملکت برائے انفارمیشن و ٹیکنالوجی انوشہ رحمان کی جی ایس ایم ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات میں گفتگو
بدھ 25 نومبر 2015 23:16
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 نومبر۔2015ء) وزیرمملکت برائے انفارمیشن و ٹیکنالوجی انوشہ رحمان نے کہا ہے کہ ملک میں دنیا کی جدید ترین ٹیکنالوجی لانے کیلئے پرعزم ہیں، انفارمیشن و ٹیکنالوجی کا شعبہ تیزی سے ترقی کر رہا ہے، آئی ٹی شعبے میں سرمایہ کاری منافع بخش ثابت ہو گی،ٹیلی کام انڈسٹری پر لگائے والے ٹیکس کو ختم کرنے پر بھی غور کر رہے ہیں، جلد یہ معاملہ چیئرمین ایف بی آر کے سامنے پیش کریں گے۔
وہ بدھ کو جی ایس ایم ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات میں گفتگو کر رہی تھیں۔ 3رکنی وفد کی قیادت ایشیاء پیسیفک کے سپیکٹرم ڈائریکٹر کرس ظل نے کی۔ ملاقات میں ممبر ٹیلی کام مدثر حسین اور چیئرمین پی ٹی اے سید اسماعیل شاہ بھی موجود تھے۔ ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے وزیرمملکت انوشہ رحمان نے کہا کہ ہمارا انفارمیشن ٹیکنالوجی کا شعبہ تیزی سے ترقی کر رہا ہے، پاکستان ایک وسیع آبادی والا ملک ہے، یہاں کے ذہین اور قابل نوجوانوں کی وجہ سے یہاں تھری جی اور فور جی سروس کی ضرورت میں اضافہ ہوا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں مہنگائی تیزی سے کم ہو کر کم ترین سطح پر آگئی ہے،گورنر سٹیٹ بینک
-
پنجاب ،ضمنی انتخابات کے پیش نظر 10اضلاع میں دفعہ 144نافذ
-
کراچی،غیر ملکی شہریوں کی گاڑی پر خود کش حملہ،2دہشت گرد ہلاک،2سیکورٹی گارڈ سمیت3افراد زخمی
-
بھارت کے قومی انتخابات میں پہلے مرحلے کی پولنگ جاری
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
اسرائیل پر حملے کا جواب ‘امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.