اداکارہ لائبہ خان کل اپنی 22 ویں سالگرہ کا کیک کاٹیں گی

جمعرات 26 نومبر 2015 12:26

اداکارہ لائبہ خان کل اپنی 22 ویں سالگرہ کا کیک کاٹیں گی

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 نومبر۔2015ء ) اداکارہ لائبہ خان کل بروز ( جمعہ ) کو اپنی 22 ویں سالگرہ منائیں گی ۔ لائبہ خان 1993ء کو لاہو رمیں پیدا ہوئیں اور اپنے فنی کیریئر کاآغا ز تھیٹر سے کیا اوراب تک لاتعداد اسٹیج ڈراموں میں پرفارم کر کے شہرت حاصل کرچکی ہیں ۔

(جاری ہے)

لائبہ خان کی 22ویں سالگرہ کی تقریب میں شوبز سے وابستہ فنکاروں اور ذاتی دوستوں کو بھی شریک ہونگے ۔لائبہ خان اپنے سالگرہ کے حوالے سے دعوت نامے پہلے ہی ارسال کرچکی ہیں ۔