خوبصورت نظر نہ آنے کے وہم میں مبتلا برطانوی لڑکی نے خود کشی کر لی
جمعرات 26 نومبر 2015 12:53
لندن ۔ 26 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 نومبر۔2015ء) انگلینڈ کی ریاست کورنوال کے شہر رڈرتھ میں نوجوان لڑکی نے اداکاراوٴں کے ساتھ اپنا موازنہ کرنے کی کوشش میں ناکامی پر خود کشی کر لی۔ 18 سالہ ہانا کرپنٹروزن کم کرنے میں ناکامی پر مایوس تھی۔ پولیس رپورٹ کے مطابق ہانا کی لاش گھر کے پاس ایک بیوٹی پارلر کے سامنے سے ملی۔ ہانا کے والد نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس کی بیٹی اپنی خوبصورتی بارے پاگل پن کی حد تک فکر مند تھی۔
وہ فلمی اداکاراؤں کی طرح اپنا سائز زیرو کرنا چاہتی تھی۔ اس کے والد کا کہنا تھا کہ ہانا سوشل نیٹ ورکس پر اپنی تصاویر پوسٹ کرتی رہتی تھی اور اس نے خوبصورت نظرآنے کو اپنے سر پر سوار کر لیا تھا۔ اس کا کہنا تھا کہ ہانا کے پاس محبت کرنے والا خاندان اور ایک بوائے فرینڈ تھا مگر اسے ہر وقت اپنے بالوں، کپڑوں، آنکھوں کے خوبصورت نظر آنے اور اپنے جسمانی خدوخال کی فکر رہتی تھی۔(جاری ہے)
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.