سوئس سٹار اور سترہ مرتبہ کے گرینڈسلام چیمپئن راجر فیڈرر آئندہ دو سال سٹٹ گارٹ ٹینس ٹورنامنٹس میں شرکت کرینگے
جمعرات 26 نومبر 2015 13:18
جنیوا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 نومبر۔2015ء)سوئس سٹار اور سترہ مرتبہ کے گرینڈسلام چیمپئن راجر فیڈرر آئندہ دو سال سٹٹ گارٹ ٹینس ٹورنامنٹس میں شرکت کریں گے۔ سٹٹ گارٹ ٹورنامنٹ اس بار پہلی بار ومبلڈن سے قبل وارم اپ ایونٹ کے طور پر کھیلا جائے گا۔
(جاری ہے)
آرگنائزرز کے مطابق فیڈرر نے آئندہ دو سال کیلئے ان ٹورنامنٹس میں شرکت پر رضامندی ظاہر کر دی ہے جو کہ ہمارے لئے حوصلہ افزا بات ہے۔ فیڈرر نے اپنے بیان میں کہا کہ میں ہمیشہ سے ہی سٹٹ گارٹ ٹورنامنٹ کھیلنا چاہتا تھا لیکن اس کا وقت ٹھیک نہیں ہوتا تھا کیونکہ یہ ومبلڈن کے بعد منعقد ہوتا تھا، اس بار اس ٹورنامنٹ کا ومبلڈن سے قبل منعقد ہونا اچھی بات ہے اور میں بے صبری سے اس کا انتظار کر رہا ہوں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور آئندہ ماہ مئی میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
ڈبلیو ڈبلیو ای ہال آف فیم میں محمد علی کو شامل کرنے پر سابق امریکی فوجیوں سے سخت ردعمل ملا، انڈر ٹیکر نے انکشاف
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
فائٹ سے پہلے بھارتی حریف نے بدتمیزی، گالم گلوچ کی تھی، شاہ زیب رند
-
پاکستانی کرکٹر ظفر گوہر کی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شاندار آل راؤنڈ پرفارمنس
-
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
-
پریذیڈنٹ کپ 2024ء کا شیڈول جاری
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 آئندہ ماہ کھیلا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.