کراچی : ڈاکٹر عاصم حیسن کو سخت سکیورٹی میں انسداد دہشت گردی عدالت پہنچا دیا گیا
سمیرا فقیرحسین جمعرات 26 نومبر 2015 14:08
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 نومبر 2015 ء) : ڈاکٹر عاصم حسین کو سخت سکیورٹی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت پہنچا دیا گیا . تفصیلات کے مطابق ڈاکٹرعاصم حسین کو بکتر بند گاڑی میں عدالت لایا گیا .
(جاری ہے)
ڈاکٹر عاصم حسین پر گذشتہ روز ایف آئی آر درج کی گئی تھی جس کا متن تھا کہ عاصم حسین دہشت گردوں کی مالی معاونت اور طبی امداد کا بھی الزام ہے، ڈاکٹر عاصم حیسن کو 26 اگست کو ہائی ایجوکیشن کے دفتر سے گرفتار کیا گیا جہاں وہ ڈاؤ یونیورسٹی کے وائس چانسلر سے متعلق اجلاس میں شریک تھے.
ڈاکٹر عاصم حسین کو انسدادٍ دہشت گردی عدالت میں پیش کیا جائے گا جہاں ان کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کیے جانے کا امکان ہے. دوسری جانب سکیورٹی کو سخت کرنے کے لیے پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری کو عدالت کے باہر تعین کیا گیا ہے. واضھ رہے کہ ڈاکٹر عاصم حسین سابق صدر آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی ہیں.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز تنقید کی زد میں، پولیس کی وضاحت
-
پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی حکومتی پالیسی کو مسترد کر دیا
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کےخلاف انتقام کی انتہا کردی گئی،سینیٹر علی ظفر
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.