لاس اینجلس میں سجا ول اسمتھ کی نئی فلم کا رنگا رنگ پریمیئر

جمعرات 26 نومبر 2015 14:39

لاس اینجلس میں سجا ول اسمتھ کی نئی فلم کا رنگا رنگ پریمیئر

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 نومبر۔2015ء) ہالی وڈ ایکٹر ول اسمتھ کی نئی ڈرامہ فلم کنکیوڑن کا پریمیئر لاس انجلس میں سجا جس میں اداکار ول اسمتھ پوری اسٹار کاسٹ کے ساتھ جلوہ گر ہوئے۔

(جاری ہے)

کنکیوڑن کہانی ہے دماغی امراض کے کامیاب اور ماہر ڈاکٹر کے گرد گھومتی،ملتا ہے مشکل ترین ٹاسک جو اس کی زندگی اور کریئر میں نیا موڑ لے آتا ہے۔فلم کنکیوڑن اگلے برس انتیس جنوری کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :