عامر خان اور ان کے خاندان نے 817.95 روپے بطور لینڈ رینٹ ادا کئے

جمعرات 26 نومبر 2015 14:58

عامر خان اور ان کے خاندان نے 817.95 روپے بطور لینڈ رینٹ ادا کئے

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 نومبر۔2015ء) بالی وڈ مسٹر پرفیکٹ عامر خان اور ان کے خاندان نے 817.95 روپے بطور لینڈ رینٹ ادا کئے ۔

(جاری ہے)

سب ڈویژنل مجسٹریٹ شہاباد اشوک شکلا نے عامر اور ان کے خاندان کو یہ واجبات ادا کرنے کی ہدایت کی تھی ایس ڈی ایم کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں ایک خط عامر کے اینسسٹرل ہاؤس کے کیئر ٹیکر کے حوالے کر دیا گیا ہے عامر اور ان کے خاندان کی آفتیار پور گاؤں میں اینسسٹرل اراضی ہے ۔

متعلقہ عنوان :