شاہ رخ خان اور کاجول اپنی جوڑی کو بطور گرانٹ استعمال نہیں کریں گے ، ورون دھاوان شرما

جمعرات 26 نومبر 2015 14:58

شاہ رخ خان اور کاجول اپنی جوڑی کو بطور گرانٹ استعمال نہیں کریں گے ، ..

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 نومبر۔2015ء) بالی وڈ اداکار ورون دھاوان شرما نے کہا ہے کہ شاہ رخ خان اور کاجول اپنی ج وڑی کو بطور گرانٹ استعمال نہیں کریں گے ۔

(جاری ہے)

بھارتی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شاہ رخ خان اور کاجول سنجیدہ اداکار ہیں جو اپنے دائیلاگ کی ریہرسل کرتے ہیں اور سخت محنت سے کام کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ دونوں طویل عرصے کے بعد ایک ساتھ کام کر رہے ہیں تاہم ابھی بھی ان کا جذبہ اور لگن واضح دکھائی دیتا ہے تاہم انہوں نے کہا کہ دونوں اداکار اپنی جوڑی کو کبھی بھی بطور گرانٹ استعمال نہیں کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ فلم دل والے میں دونوں اداکاروں کے ساتھ کام کر کے مجھے بہت مزہ آیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :