گلبر گ کے علا قہ لبر ٹی ما ر کیٹ میں خواتین سے چھیر چھاڑ سے روکنے پرہو ٹل کے ویٹر کو فا ئر نگ کر کے قتل کر دیا گیا ،ملز ما ن فا ئر نگ کر تے ہو ئے فر ار

جمعرات 26 نومبر 2015 15:12

گلبر گ کے علا قہ لبر ٹی ما ر کیٹ میں خواتین سے چھیر چھاڑ سے روکنے پرہو ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 نومبر۔2015ء) گلبر گ کے علا قہ لبر ٹی ما ر کیٹ میں خواتین سے چھیر چھاڑ سے روکنے پر ایک ہو ٹل کے ویٹر کو فا ئر نگ کر کے قتل کر دیا گیا ملز ما ن فا ئر نگ کر تے ہو ئے فر ار ہو گئے۔پو لیس نے مقد مہ درج کر کے تفتیش شر وع کر دی۔تفصیلا ت کے مطا بق گلبر گ کے علا قہ لبر ٹی ما ر کیٹ میں واقع پراٹھا گلی میں کر اچی پر اٹھا رول پر دو نا معلو م افر اد آ ئے اور کھا نے کا آ رڈر دیا۔

کھا نے میں تا خیر ہو نے پر انکی ویٹر سے تلخ کلامی ہوئی جبکہ بعد میں ملزمان کی جانب سے ساتھ والی میز پر بیٹھی خواتین کو چھیڑے سے منع کرنے پر ہو ٹل کے ویٹر 25سا لہ نو جو ان محمد سفیر سے تلخ کلا می شر وع کر دی اورغصے میں آ کر فا ئر نگ کر کے سفیر کو قتل کر دیا اور مو قع سے فر ار ہو گئے۔

(جاری ہے)

پو لیس نے لا ش کو پو سٹما ر ٹم کے لئے مر دہ خا نے بجھو ا دیا اور سفیر کے ورثا ء کو کشمیر گائوں میں اطلا ع کر دی۔

واقع کے بعد دکا ن داروں میں خو ف وہر اس پھیل گیا اور تمام مارکیٹ بند کر دی گئی دکانداروں نے گلبر گ پو لیس کے خلا ف احتجا ج کیا اور انہو ں نے کہا کہ چند گز کے فا صلے پر تھا نہ گلبرگ مو جو د ہے مگر پو لیس بہت تا خیرسے آ ئی جس کی وجہ سے ملز ما ن فر ار ہو گئے۔کچھ عینی شایدین کا کہنا ہے کہ ملزمان ایک ہوٹل کی اوپر والی منزل پر بیٹھے تھے اور عورتوں کو لیزر لائٹ سے نشانہ بنا رہے تھے ان کو منع کیا گیا تو انہوں نے نیچے اترتے ہوئے ویٹر سفیر کو گولی ماردی۔ملزمان ایک موٹر سائیکل ہونڈا 125پر سوار تھے۔ دوسری طرف پولیس کا کہنا ہے کہ جلد ہی سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ملزمان کو گرفتار کر لینگے۔

متعلقہ عنوان :