عمران خان کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں ہے، انہیں لندن سے اپنا علاج کروانا چاہئے؛وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی
جمعرات 26 نومبر 2015 15:15
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 نومبر۔2015ء) وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ عمران خان کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں ہے ان کو لندن سے اپنا علاج کروانا چاہئے ۔ ڈاکٹر عاصم کے کیس کو لوکل ادارے دیکھ رہے ہیں اور قانون کے مطابق کارروائی ہو رہی ہے ۔
(جاری ہے)
جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ این اے 122 کی شکست کے بعد عمران خان کی ذہنی حالت خراب ہو گئی ہے ان کو چاہئے کہ وہ لندن سے اپنا علاج کروائیں کیونکہ پاکستان میں ان کا علاج نہیں ہو سکتا ہے ای ک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر عاصم کا کیس خصوصی عدالت میں چل رہا ہے اور قانون کے مطابق کارروائی ہو رہی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ کراچی آپریشن میں رینجر جرائم پیشہ لوگوں کے خلاف تیزی سے آپریشن کر رہی ہے ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ بھارت میں غیر مسلم کے علاوہ دیگر اقلیتیں بھی غیر محفوظ ہیں اور جو انتہا پسند حکومت ہے وہ خدد بھارت کے لئے خطرہ ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپیکرایازصادق سے سعودی سفیر کی ملاقات ،تعلقات کو مزید وسعت دینے کا اعادہ
-
غزہ سے متعلق اصولی موقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، ایرانی صدرابراہیم رئیسی
-
آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
-
ملک میں آئین قانون معطل ہو تو پھر ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کیسے آسکتی ہے؟
-
سکیورٹی،اندرونی اورعلاقائی مسائل چیلنجزہیں، یوسف رضا گیلانی
-
ایران کے ساتھ تعلقات امریکا کا نہیں ہمارا معاملہ ہے، ملیحہ لودھی
-
تحریک انصاف کا بشری بی بی کی بگڑتی صحت پر اظہار تشویش
-
بشری بی بی فٹ قرار، تازہ ترین رپورٹ اعلی حکام کو بھجوا دی گئی
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
غزہ کے ہسپتالوں میں ہلاکتیں، اقوام متحدہ کا تفتیش کا مطالبہ
-
عمران خان کا بیرون ملک جانے سے صاف انکار
-
مسئلہ فلسطین کا حل خطے میں امن و استحکام کے لیے ضروری ہے، ایرانی صدر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.