سرگودھا:پاکستان ،انگلینڈ ٹی 20میچ :قمارباز سرگرم ،لاکھوں کا جوا

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعرات 26 نومبر 2015 16:15

سرگودھا:پاکستان ،انگلینڈ ٹی 20میچ :قمارباز سرگرم ،لاکھوں کا جوا

سرگودھا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔26 نومبر۔2015ء) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹونٹی میچ کے دوران جواری سرگرم رہے‘سرگودھا میں بکیوں نے لاکھوں کا جوا لگایا۔

(جاری ہے)

دبئی میں ہونیوالی سیریز میں ون ڈے سیریز انگلینڈ کے نام رہی جبکہ ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے کامیابی حاصل کی۔ جمعرات کو کھیلے جانیوالے ٹی ٹونٹی میچ پر لاکھوں روپے کا جواء کھیلا گیا بکیوں نے پاکستان کا ریٹ 40 جبکہ انگلینڈ کا 60 نکالا تھا ٹی ٹونٹی میچ میں ہر گیند پر شرطیں لگی ہوئی تھیں ۔