کراچی : ایم کیو ایم کا احتجاج ، سکیورٹی خدشات کے پیش نظر مزار قائد بند کر دیا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 26 نومبر 2015 16:18

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 نومبر 2015 ء) : رینجرز اور قانونی اداروں کی جانب سے الیکشن آفس پر چھاپوں اور کارکنان کی گرفتاری کے خلاف ایم کیو ایم احتجاج کر رہی ہے.

(جاری ہے)

ایم کیو ایم کے احتجاج کے باعث سکیورٹی خدشات کے پیشٍ نظر مزارٍ قائد کو بند کر دیا گیا ہے . جبکہ مزارٍ قائد سے متصل پارک بھی بند کر دیا گیا ہے . دوسری جانب ایم کیو ایم کی ریلی رینجرز ہیڈ کوارٹر کی جانب رواں دواں ہے.