ڈاکٹر عاصم عدالت پیش‘مزید چار روزہ ریمانڈ پرپولیس کے حوالے
عمر جمشید جمعرات 26 نومبر 2015 16:34
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔26 نومبر۔2015ء) ڈاکٹر عاصم کو عدالت میں پیش کردیا گیا‘عدالت نے ڈاکٹر عاصم کو مزید چار روزہ ریمانڈ پرپولیس کے حوالے کردیا گیا۔کمرہ عدالت میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیش آئی جب رینجرز کے وکیل نے پراسیکیوٹر جنرل کی جانب چارروزہ ریمانڈمانگنے پر کہا کہ عدالت میں 14روزہ ریمانڈ کی درخواست کی تھی ‘پیپرز عدالت میں تبدیل کئے گئے۔
عدالت میں چار روزہ ریمانڈ کی درخواست دی گئی ۔اس موقع پر پراسیکیوٹر جنرل اور رینجرز کے وکیل کے درمیان تلخ کلامی بھی ہوئی۔ جس پر پراسیکیوٹر جنرل نے کہا کہ میں ہی عدالت میں پیش ہوسکتاہوں عدالت نے ڈاکٹرعاصم کو پیر کو پیش کرکے تمام ثبوت حوالے کرنے کا حکم دیدیا۔قبل ازیں عدالت میں ڈاکٹر عاصم کے وکیل نے کہا کہ عدالت سے امید کرتے ہیں کہ بغیر کسی دباوٴ کے فیصلہ دے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.