ایف بی آر کی ہٹ دھرمی سے مذاکرات نتیجہ خیز ثابت نہ ہوسکے،خواجہ شاہ زیب اکرم
جمعرات 26 نومبر 2015 16:37
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 نومبر۔2015ء) خواجہ شاہ زیب اکرم وائس چیئرمین پیاف وچیئرمین فیروز پور انڈسٹریل ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ ایف بی آر بزنس کمیونٹی کے لییے ٹیکس ایمنسٹی لانے اور نیا سہولتی پیکیج دینے کی باتیں کر رہا ہے مگر ان کے صریحاً جائز مطالبے ودھ ہولڈنگ ٹیکس کے خاتمہ کی طرف نہیں آتا۔ٹیکس نیٹ میں اضافے کے نام پر یہ ٹیکس تاجروں کو نہ پہلے منظور تھا نہ اب ہے ۔
وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے کہنے پر ایف بی آر کے ساتھ مذاکرات کے عمل میں شریک ہوئے تھے مگر ایف بی آر کی ہٹ دھرمی سے مذاکرات نتیجہ خیز ثابت نہ ہوسکے ان خیالات کا اظہار انہوں نے فیروز پور انڈسٹریل ایریا کے تاجروں کے ایک وفداور صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔خواجہ شاہ زیب نے کہا کہ تاجر آج بھی وزیراعلیٰ میاں شہباز شریف کی طرف دیکھ رہے ہیں کہ وہ مسلم لیگ (ن) کے سب سے بڑے سپورٹرز تاجروں کا ودھ ہولڈنگ ٹیکس ختم کرنے کا جائز مطالبہ تسلیم کرائیں۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.