لاہور : ریلوے نے بزنس ٹرین کے کرائے میں 9 سو روپے کمی کر دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 26 نومبر 2015 16:49

لاہور : ریلوے نے بزنس ٹرین کے کرائے میں 9 سو روپے کمی کر دی

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 نومبر 2015 ء) : ریلوے نے لاہور سے کراچی کے لیے بزنس ٹرین کے کرائے میں 9 سو روپے کی کمی کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ پرائیویٹ انتظامیہ لاہور سے کراچی تک 4400روپے کرایہ وصول کر رہی تھی۔

(جاری ہے)

جبکہ ریلوے نے بزنس ٹرین کا چارج سنبھالنے کے بعد کرائے میں 9 سو روپے کی کمی کر دی جس کے بعد لاہور سے کراچی تک کرایہ3500 روپے ہوگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :