پاکستان ،ترکی کے مابین آزاد تجارتی معاہدہ ہونا چاہیے،ترکش قونصل جنرل
ترکش تاجر کراچی میں سرمایہ کاری وجوائنٹ وینچرز کے مواقعوں سے فائدہ اٹھائیں، یونس محمد بشیر
جمعرات 26 نومبر 2015 19:40
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 نومبر۔2015ء) ترکی کے قونصل جنرل مورات ایم اونارٹ( Murat M. Onart)نے پاکستان اور ترکی کے مابین آزاد تجارتی معاہدے(ایف ٹی اے)کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے پاکستان کو زیادہ فائدہ ہوگا جبکہ دونوں برادر ممالک کے مابین تجارتی وفود کے تبادلے سے دوطرفہ تجارت میں بھی اضافہ ممکن ہو سکتا ہے۔
یہ بات انہوں نے کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری(کے سی سی آئی) کے دورے کے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہی۔اس موقع پرکراچی میں ترکش قونصلیٹ کے کمرشل اتاشی مورات مستو( Murat Mustu)، کے سی سی آئی کے صدر یونس محمدبشیر، سینئر نائب صدر ضیاء احمد خان، کے سی سی آئی کی خصوصی کمیٹی برائے’’مائی کراچی‘‘نمائش کے چیئرمین محمد ادریس اور منیجنگ کمیٹی کے اراکین بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت انسداد سمگلنگ سے متعلق اہم اجلاس
-
کیا ایک نام نہاد اور پلانٹڈ وزیراعظم خود یہ تعین کرےگا کہ وہ مجرم ہے یا نہیں؟
-
پی ٹی آئی کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی اور جسٹس عامر فاروق سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
جرمنی میں الیکٹرک کارکی رجسٹریشن میں کمی
-
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں مسلسل دوسرے ہفتے کمی
-
وفاقی وزارت خزانہ نے مارچ کی ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی
-
خیبر پختونخوا کی چوبیس سرکاری یونیورسٹیاں وائس چانسلر سے محروم
-
پاکستان اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہے گا اور ہر فورم پر ان کے لئے آواز بلند کرے گا، صدر مملکت آصف علی زرداری سے فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع کی ملاقات
-
گزشتہ تین روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 400 روپے بڑا اضافہ ہوگیا
-
سوشل میڈیا کا بھوت اور بچوں کی ذہنی صحت
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے ایران کے سفیر کی ملاقات
-
امریکی صدر جو بائیڈن کا وزیراعظم شہبازشریف کو خط ، وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر نومنتخب حکومت کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.