ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے جمہوریت کا تسلسل انتہائی ضروری ہے،رضاربانی
چیئرمین سینیٹ نے دوسرا دن بھی انتہائی مصروف گزارا، آل پارٹیز پارلیمنٹری گروپ آف پاکستان کے نمائندہ وفد سے ملاقات،لندن سکول آف اکنامکس میں اجتماع سے بھی خطاب کیا
جمعرات 26 نومبر 2015 20:01
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 نومبر۔2015ء) ء چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی نے برطانیہ کے دورے کا دوسرا دن بھی انتہائی مصروف گزارا۔چیئرمین سینیٹ نے برطانیہ میں آل پارٹیز پارلیمنٹری گروپ آف پاکستان کے نمائندہ وفد سے ملاقات کے علاوہ لندن سکول آف اکنامکس میں"مضبوط،جمہوری،فلاحی پاکستان"کے موضوع پرمنعقدہ عوامی اجتماع سے بھی خطاب کیا۔
جبکہ انٹرنیشنل گروتھ سینیٹر کے افسران کے اجلاس میں بھی شرکت کی۔علاوہ ازیں دولت مشترکہ کے برطانیہ کے چیف ایگزیکٹواور سیکرٹری کے ساتھ برطانوی اور پاکستانی پارلیمنٹ میں تعاون کے اضافے پر تبادلہ خیال کیا۔ لندن سکول آف اکنامکس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میاں رضا ربانی نے افغانستان سے روسی انخلاء کے بعد جہادی عنصر کی خطے میں اثر پزیری کے علاوہ دنیا میں امن کے قیام کیلئے مسئلہ کشمیر اور فلسطین کے حل پر زور دیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟
-
فرانس میں تیرہ سال سے کم عمر بچوں کے رات کےاوقات میں باہر نکلنے پر کرفیو عائد
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
9 مئی کو پی ٹی آئی نے پرامن احتجاج کیا، پارٹی نے کسی کو پرتشدد ہونے کا نہیں کہا
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.