بھارت کا جوہری صلاحیت کے حامل پرتھوی ٹو میزائل کا کامیاب تجربہ

جمعرات 26 نومبر 2015 20:07

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 نومبر۔2015ء) بھارت نے جوہری صلاحیت کے حامل پرتھوی ٹو میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق دفاعی ذرائع نے بتایا کہ مشرقی ریاست اڑیسہ میں دفاعی اڈے سے زمین سے زمین تک مار کرنے ولاے پرتھوی ٹومیزائل کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے حکام کا کہنا ہے کہ یہ میزائل تین سو پچاس کلومیٹر کے فاصلے تک اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنا سکتا ہے جبکہ ایک ہزار کلو گرام وارہیڈ لے جانے کی صلاحیت کا حامل ہے

متعلقہ عنوان :