انگلینڈ بمقابلہ پاکستان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، انگلینڈ کا ٹاس جیت پر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی جمعرات 26 نومبر 2015 20:33

انگلینڈ بمقابلہ پاکستان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، انگلینڈ کا ٹاس جیت پر پہلے ..

دبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.26 نومبر 2015 ء) انگلینڈ بمقابلہ پاکستان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت پر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ بمقابلہ پاکستان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کا ٹاس ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

انگلینڈ کے کپتان مورگن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ انگلش کپتان کا کہنا ہے کہ چونکہ وکٹ بلے بازی کیلئے اچھی ہے اس لیے پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا ہے۔ جبکہ پاکستانی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ٹیم مضبوط ہے، جیتنے کی کوشش کریں گے۔

متعلقہ عنوان :