اسلام آباد ٗ جنوبی وزیرستان میں نشپاجناتا روڈ کا افتتاح، پاک فوج نے فاٹا کے طول و عرض میں کئی ترقیاتی منصوبے مکمل کر لئے
جنوبی وزیرستان میں 19سکول، پانی کی 40سکیمیں اور واٹر پلانٹ کے منصوبے مکمل
جمعرات 26 نومبر 2015 21:20
جنوبی وزیرستان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 نومبر۔2015ء) جنرل آفیسر کمانڈنگ میجر جنرل اظہر صالح عباسی نے جمعرات کو جنوبی وزیرستان میں نشپاجناتا روڈ کا افتتاح کیا۔ نشپاجناتا روڈ سے اہل علاقہ کو بہتر سفری سہولت حاصل ہو گی علاوہ ازیں کسان اپنی زرعی اجناس کھیتوں سے شہر تک جلد پہنچا سکیں گے۔سیکورٹی فورسز ذرائع کے مطابق پاک فوج نے فاٹا کے طول و عرض میں مختلف ترقیاتی منصوبے مکمل کر لئے ہیں جبکہ چند ایک تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی مثبت پالیسیوں کی بدولت آئی ٹی سیکٹر کو مزید ترقی ملے گی ،پاکستان عالمی سطح پر آئی ٹی کے شعبے میں لیڈر بننے جا رہا ہے،شیزا فاطمہ خواجہ
-
100 گرام روٹی کا نرخ 15 روپے مقرر کیا گیا ہے،ڈپٹی کمشنر
-
علی امین گنڈاپورکے خلاف غیر قانونی شراب اور اسلحہ کیس کی سماعت 19اپریل تک ملتوی
-
صدرمملکت کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے موقع پرگیلریاں مہمانوں سے بھری رہیں
-
وزیر اعظم غیر ملکی سرمایہ کاری کے مشن پر کام کر رہے ہیں،حکومت آئی ٹی کے شعبے کی ترقی کیلئے ہر ممکن مدد کرے گی ،شیزا فاطمہ
-
ای او بی آئی کے دفاتر میں ہیلپ ڈیسک قائم کئے جائیں:پنشنرز فورم
-
سندھ ہائی کورٹ نے تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی گرفتاری اور مقدمات کے خلاف درخواست غیر موثر ہونے پر نمٹادی
-
سیالکوٹ، پولیس کی بجلی چوری کے مرتکب ملزمان کے خلاف کارروائی، 3 ملزمان گرفتار
-
اٹک پولیس نے مرغوں کی لڑائی پرقمار بازی کرنے والے 10 افراد گرفتارکرلئے
-
اٹک ، سرکاری سکول سے سولرپلیٹس چوری کرنے والاملزم گرفتار
-
تین سالہ معصوم بچے اغواء کرکے جنسی زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
رہنما پیپلز پارٹی آصفہ بھٹو زرداری کے ممبر قومی اسمبلی منتخب ہونے پرمسیحی برادری کا جشن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.