شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کو یقینی بنایااورزیارت کیلئے ایران جانے والے زائرین کو بلاوجہ تنگ کرنے کا سلسلہ فوری طور پر بند کیا جائے،تحریک نفاذ فقہ جعفریہ بلوچستان
جمعرات 26 نومبر 2015 21:55
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 نومبر۔2015ء ) تحریک نفاذ فقہ جعفریہ بلوچستان کے ترجمان طارق احمد جعفری نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کو یقینی بنایااورزیارت کیلئے ایران جانے والے زائرین کو بلاوجہ تنگ کرنے کا سلسلہ فوری طور پر بند کیا جائے۔
یہ بات انہوں نے جمعرات کو تحریک نفاذ فقہ جعفریہ بلوچستان اور ذیلی تنظیموں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔طارق احمد جعفری نے کہا کہ جب یزید نے بدترین توہین رسالت کا ارتکاب کرتے ہوئے پیغام محمدی کو جھٹلایا اور اسلامی تعلیمات میں تحریف کرنے لگا تو فرزند رسول حسین ابن علی اپنے جانثاروں کے ساتھ اس کے ناپا ک ارادوں میں حائل ہوگئے اور اپنے خون سے حق و صداقت کی وہ شمع روشن کی جس نے تاابد اسلام کو درخشندگی عطا کردی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.