پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 161 رنز کا ہدف دے دیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 26 نومبر 2015 22:30

پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 161 رنز کا ہدف دے ..
دبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.26 نومبر 2015 ء) پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 161 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ کی اننگ کا اختتام ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 161 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ انگلینڈ نے مقررہ 20 اوررز میں سام بلنگ کے 53 رنز کی اننگ کی بدولت 5 وکٹوں کے نقصان پر 160 رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب سے سہیل تنویر نے 2 جبکہ انور علی اور وہاب ریاض نے 1 1 وکٹ حاصل کیں۔

متعلقہ عنوان :