جاپانی سفارتخانے میں حکومت جاپان کی طرف سے پاکستان ہائیکو سوسائٹی کو تعریفی سند دینے کی تقریب کا انعقاد
جمعرات 26 نومبر 2015 22:50
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 نومبر۔2015ء) حکومت جاپان نے پاکستان ہائیکو سوسائٹی کو پاکستان میں جاپانی ہائیکو شاعری کو اردو زبان میں فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرنے پر جاپانی وزیر خارجہ کی طرف سے تعریفی سند سے نوازا ہے ۔ اعزازی سند دینے کی باقاعدہ تقریب جمعرات کو جاپانی سفارتخانے میں منعقد ہوئی جس میں پاکستان میں جاپان کے سفیر ہروشی انوماتا نے جاپانی وزیر خارجہ کی طرف سے پاکستان ہائیکو سوسائٹی کو یہ اعزازی سند دی ۔
پاکستان ہائیکو سوسائٹی کو اس کی اعلی خدمات کے پیش نظر تعریفی سند دینے کے فیصلے کا اعلان اگست 2015 میں جاپانی وزارت خارجہ کی طرف سے کیا گیا تھا ۔ جاپانی وزیر خارجہ کی طرف سے یہ تعریفی سند ہر سال مختلف ممالک کے ان افراد یا گروپس کو دی جاتی ہے جنہوں نے عالمی سطح پر غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہو اورجاپان کے دوسرے ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کیا ہو ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.