اسکارٹ لینڈ یارڈکا بہت جلدایم کیو ایم سے منسلک 6 افراد کے حوالے سے جواب عدالت میں جمع کرانے کافیصلہ

جمعرات 26 نومبر 2015 23:46

اسکارٹ لینڈ یارڈکا بہت جلدایم کیو ایم سے منسلک 6 افراد کے حوالے سے جواب ..

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26نومبر۔2015ء) اسکارٹ لینڈ یارڈ نے بہت جلدایم کیو ایم سے منسلک 6 افراد کے حوالے سے جواب عدالت میں جمع کرانے کافیصلہ کرلیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق ترجمان اسکارٹ لینڈ یارڈ بہت جلد اسکاٹ لینڈ یارڈ اپنا جواب عدالت میں جمع کرائے گی،منی لانڈرنگ کیس میں ایم کیو ایم سے منسلک 6 افراد ضمانت پر ہیں، درخواست سے متعلق لندن کورٹ نے اسکارٹ لینڈ یارڈ کو آگاہ کر دیا، لندن درخواست گزار نے اسکاٹ لینڈ یارڈ کے چیف برنارڈ ہو گن کو مریض بنایا ہے۔