بنگلہ دیشی مسجد پر فائرنگ ، ایک شخص ہلاک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 27 نومبر 2015 10:50

ڈھاکہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 نومبر 2015 ء) : بنگلہ دیش میں ایک شیعہ مسجد میں ایک نامعلوم حملہ آور نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو ہلاک کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق اس واقعے میں ایک شخص ہلاک جبکہ ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے. جبکہ یہ واقعہ ایک ایسے وقت میں پیش آیا ہے، جب ایک مزار پر بم دھماکوں میں ملوث ملزم کی ایک پولیس مقابلے میں ہلاکت کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ واضح رہے کہ بنگلہ دیش میں شیعہ اقلیت پر حملے کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔

متعلقہ عنوان :