لاہور : پنجاب حکومت نے مظفر گڑھ میں‌ پانچویں‌ تحصیل بنانے کا فیصلہ کر لیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 27 نومبر 2015 10:53

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 نومبر 2015 ء) : پنجاب حکومت نے مظفر گڑھ میں پانچویں تحصیل بنانے کا فیصلہ کر لیا .

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پانچویں تحصیل شہید سرور چوک کے نام سے بنائی جائے گی . وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے بھی مظفر گڑھ میں پانچویں تحصیل بنانے کی منظوری دے دی ہے.

متعلقہ عنوان :