راولپنڈی : سکیورٹی خدشات، واشنگٹن جانے والے امریکی شہری کو جہاز سے آف لوڈ کر دیا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 27 نومبر 2015 11:43

راولپنڈی :  سکیورٹی خدشات، واشنگٹن جانے والے امریکی شہری کو جہاز سے ..

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 نومبر 2015 ء) : واشنگٹن جانے والے امریکی شہری کوجہاز سے آف لوڈ کر دیا گیا. تفصیلات کے مطابق بھارتی نژاد اجیت وجے جوشی کو حراست میں لے لیا گیا ہے . اجیت کو سکیورٹی خدشات کے سبب غیر ملکی ائیر لائن کی نشاندہی پر حراست میں لیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :