راولپنڈی،کھنہ پل کے قریب پلازے میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا
جمعہ 27 نومبر 2015 11:53
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 نومبر۔2015ء )راولپنڈی میں کھنہ پْل کے قریب پلازے میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا ۔آتشزدگی کے باعث کئی دکانیں جل گئیں۔
(جاری ہے)
کھنہ پل کے قریب 2منزلہ پلازے کو الصبح آگ نے متعدد دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ریسکیو 1122کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر مقامی آبادی کے ساتھ ملکر آگ پر قابو پالیا۔آگ کا پتہ چلتے ہی مقامی آبادی نے اپنی مدد آپ کے تحت پلازے سے متصل 3رہائشی فلیٹس خالی کرالیے۔پلازہ میں تعمیراتی سامان ،پلائی ووڈ اور نیٹ کیفے قائم تھا۔
مزید اہم خبریں
-
مشرقی یروشلم میں آتش زنی کے بعد امدادی ادارے ’انرا‘ کا دفتر بند
-
براعظم ہائے امریکہ میں ہجرت اور جبری نقل مکانی میں علاقائی تعاون اہم
-
یہ ہے 9 مئی کا اصل کمال
-
9 مئی کے نتیجے میں ن لیگ، پیپلز پارٹی کے درجنوں بیروزگاروں کا روزگار لگ گیا
-
9 مئی کو قوم نے سنجیدگی سے لیا ہوتا تو 8فروری کو لوگ پی ٹی آئی کو اکثریتی جماعت بنا کر اسمبلی میں نہ بھیجتے
-
9 مئی کو ایک سال گزر گیا، ہمارے پاس سب کے خلاف ثبوت موجود ہیں
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
-
جس نے 9 مئی کروایا ہے مجھے ان کے گھروں کا اور بچوں کا بھی پتہ ہے
-
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف
-
حکومت نئی اتھارٹیز قائم کرکے وفاق پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، رضا ربانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.