چوہدری عامر فاروق،چوہدری اعظم فاروق اور چوہدری عاصم ریاض کے والد ہردلعزیز ٹیچر چوہدری ریاض احمد رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ان کا نماز جنازہ محلہ ستار پورہ قبرستان میں ادا کیا گیا

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعہ 27 نومبر 2015 12:10

کھاریاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27 نومبر۔2015ء) چوہدری عامر فاروق،چوہدری اعظم فاروق اور چوہدری عاصم ریاض کے والد ہردلعزیز ٹیچر چوہدری ریاض احمد رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ان کا نماز جنازہ محلہ ستار پورہ قبرستان میں ادا کیا گیا اس موقع پر سینکڑوں کی تعداد میں معززین علاقہ،سیاسی وسماجی اور علمی شخصیات نے شرکت کی نمایاں طور پر پرنسپلFGماسٹر عنائیت،ماسٹر تنویراقبال،ماسٹر امجد اقبال،ماسٹر اسجد اقبال،ماسٹر نظام الدین،ملک امجد(جنرل الیکٹرونکس)،ملک ضیاء اللہ اعوان،سیٹھ ناصر ایوب،ماسٹر بشیر حیات،ملک مختار اعوان،مرزا فاروق،مرزا شہباز،چوہدری اطہر سعید،چوہدری شوکت پیارا،ملک اختر اعوان،ملک عمران،توصیف سلطان ہیرا،چوہدری وحید،ملک ندیم،چوہدری امجد،چوہدری الطاف،ریاض بھٹی،ملک طفیل،ملک ساجد،ماسٹر تصور شاہ،شوکت بھٹی،چوہدری لیاقت،چوہدری ندیم تھپلہ،ٹھیکیدار فاروق تھپلہ،صوفی امانت،چوہدری معروف،چوہدری آصف،عبدالرحمن،ندیم رحمانی،حاجی جاوید،شہباز(پنجاب پولیس)،شازم (پنجاب پولیس)،مرزا اکرم،میری استاد،جبار علی،آصف چوہان،چوہدری ا سفند اصغر سمیت دیگر شامل تھے یاد رہے کہ مرحوم کا ختم قل بروز ہفتہ28نومبر مسجد سلمان فارسی محلہ فضل پور ہ دن10سے11بجے ہوگا پسماندگان نے دوست احباب سے شرکت کی استدعا کی ہے۔