لاہور ہائیکورٹ ،تفریحی کلبوں پر عائد کئے گئے 10 فیصد ٹیکس کے خلاف درخواستیں منظور، ٹیکس غیر قانونی قرار
عمر جمشید جمعہ 27 نومبر 2015 12:20
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27 نومبر۔2015ء) لاہور ہائی کورٹ نے تفریحی کلبوں پر عائد کئے گئے 10 فیصد ٹیکس کے خلاف درخواستیں منظور کرتے ہوئے ٹیکس کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں تفریحی کلبوں کی جانب سے 10 فیصد ٹیکس کے نفاذ کو چیلنج کیا گیا تھا ۔
(جاری ہے)
جمعہ کو سماعت کے دوران درخواست گزاروں کے وکلاء خواجہ سعید الظفر اور نصیر چودھری نے بتایا کہ محکمہ ایکسائز نے ایجوکیشن سیس کے نام دس فیصد ٹیکس عائد کر دیا ہے۔
درخواست گزار پہلے ہی 16 فیصد سیلز ٹیکس کی ادائیگی کر رہے ہیں۔ وکلاء نے دلائل میں کہا کہ پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر کوئی ٹیکس عائد نہیں کیا جاسکتا اور نہ قانون کے تحت دوہرا ٹیکس وصول کیا جا سکتا۔ دوسری طرف سرکاری وکیل نے درخواستوں کی مخالفت کی اور کہا کہ پنجاب فنانس ایکٹ کے تحت 10 فیصد ٹیکس لگایا گیا ہے۔ عدالت نے سماعت کے بعد درخواستیں منظور کرتے ہوئے ٹیکس کو غیر قانونی قرار دے دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.