برطانیہ میں مدرسوں کو نظام کے تحت چلانے کے منصوبے کا اعلان

جمعہ 27 نومبر 2015 12:27

برطانیہ میں مدرسوں کو نظام کے تحت چلانے کے منصوبے کا اعلان

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 نومبر۔2015ء) برطانیہ کی حکومت نے جمعرات کو ایک منصوبہ شائع کیا ہے جس کے تحت ملک میں مدارس کو نظام کے تحت چلایا جائے گا اور معائنہ کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

پچھلے ماہ برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا تھا کہ ان مدارس میں کچھ بچوں کے ذہنوں میں نفرت بھری جا رہی ہے۔ برطانیہ میں مسلمانوں کی تنظیمیں اس بات کو تسلیم کرتی ہیں کہ مدارس کو نظام کے تحت لانا چاہتے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ بات غلط ہے کہ ان مدرسوں کے حوالے سے انتہا پسندی کے خدشات غلط ہیں۔ برطانیہ میں اس وقت دو ہزار مدارس ہیں

متعلقہ عنوان :