بوم بوم آفریدی کرکٹ بھول گئے، پچھلے 5 میچوں میں 57 رنز سکور کیے جبکہ ایک وکٹ لے پائے
جمعہ 27 نومبر 2015 12:32
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 نومبر۔2015ء) انگلینڈ کے خلاف صفر پر آوٴٹ ہونے والے بوم بوم آفریدی کرکٹ بھول گئے۔ ٹی ٹوینٹی کپتان پچھلے پانچ میچوں میں مجموعی طور پر صرف ستاون رنز بنا سکے جبکہ صرف ایک وکٹ حاصل کر پائے۔
(جاری ہے)
شاہد آفریدی جو کبھی اپنی دھواں دھار بیٹنگ اور جارحانہ باوٴلنگ کی بدولت کرکٹ شائقین کے دلوں کی دھڑکن تھے، طویل عرصے سے میدان میں قابل ذکر کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے ہیں۔
ٹیسٹ کرکٹ اور ون ڈے سے ریٹائرمنٹ کے بعد وہ صرف ٹی ٹوینٹی فارمیٹ تک محدود ہو چکے ہیں، اس کے باوجود اس فارمیٹ میں بھی اپنی روایتی کارکردگی نہیں دکھا پا رہے۔انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوینٹی میں آفریدی کے وکٹ حاصل نہ کرنے اور صفر پر آؤٹ ہونے کے بعد کرکٹ شائقین سوال کر رہے ہیں کہ آفریدی ٹیسٹ اور ون ڈے کے بعد ٹی ٹوینٹی کرکٹ کب چھوڑیں گے؟متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
-
سابق کرکٹرز کی پاکستان کی جانب سے عماد وسیم کو بینچ پر بٹھانے کے فیصلے پر تنقید
-
نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.