روسی طیارہ تباہ ‘ ترکی اور روس کے درمیان کشیدگی میں مسلسل اضافہ

ہمارے طیارے سے متعلق تمام تر ڈیٹا امریکا نے ہی ترکی کو فراہم کیا ‘ روسی صدر کا الزام , روس نے اپنا اینٹی ایئرکرافٹ نظام ایس400 شام پہنچادیا ‘ میڈیا رپورٹ